ڈیرہ،اسلحہ برآمد مقدمہ درج

ڈیرہ،اسلحہ برآمد مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)کلاچی پولیس نے گرہ اناڑامیں شاہجہان نامی شخص کے گھرسے ایک کلاشنکوف ،رائفل ، پستول اوردرجنوں کارتوس برآمدکرلیے ’مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق کلاچی پولیس نے گرہ اناڑاکے علاقہ میں شاہجہان نامی شخص کے گھر پر کاروائی کے دوران ایک کلاشنکوف ، ایک رائفل ، ایک پستول اور25کارتوس برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرلیا اوراس کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر