پشتو ادبی تحریک مردان کا پندرہ روزہ اجلاس

پشتو ادبی تحریک مردان کا پندرہ روزہ اجلاس

رستم(تحصیل رپورٹر)پشتو ادبی تحریک مردان کا پندرہ روزہ اجلاس سینئر صحافی وکالم نگار سید حبیب ساجد کے زیر صدرات منعقد ہوا ، اجلاس میں پیر نیک محمد سیفی نے اپنی غزل تنقید کیلئے پیش کیا جس پر تمام شعراء نے غزل کے فنی اور تیکنیکی روشنی ڈالی جس پر شاعر نیک محمد سیفی نے خوشی کا اظہار کیا آئندہ اجلاس میں عادل قریشی اپنا افسانہ تنقید کیلئے پیش کرینگے اجلاس میں ردیف اور قافیہ پر خصوصی تبصرہ ہوا اس موقع پر صدر وصال قریشی ،جنرل سیکرٹری صفدر علی صائم،پریس سیکرٹری وقار علی،حمید ہاتف ، نیک محمد سیفی ،محمد طارق طارق،اکرام نازی،سید حبیب ساجدبھی موجود تھے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر