صوبہ ہزارہ کے قیام کے لئے جدوجہد جاری رکھنے والی شخصیات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا:سردار سعید انور

صوبہ ہزارہ کے قیام کے لئے جدوجہد جاری رکھنے والی شخصیات کو کبھی فراموش نہیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایبٹ آباد(نامہ نگار)ضلع نا ظم ایبٹ آباد سردار سعید انور نے کہا ہے کہ صو بہ ہزارہ کے قیا م کے لئے جدو جہد جا ری رکھنے وا لی شخصیا ت کو کبھی فرا موش نہیں کیا جا سکتا اور ان کے مشن کو تکمیل تک پہچائیں گے اور صو بے کے قیا م کی جدو جہد جا ری رکھیں گے با با سردار حیدر زما ن ،سردار ولی الر حما ن ،گلزار عبا سی اور مو لا نا شفیق الرحمن ہزارہ کی عظیم شخصیا ت تھیں ان کی وفا ت سے بہت بڑا سیا سی خلا پیدا ہوا ہے اور ہزارہ ان عظیم سیا سی ہستیو ں سے محرو م ہو گیا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز نگری با لا سجن گلی کے مقا م پر گلیا ت کی مشہو ر سیا سی و سما جی شخصیت سردار ولی الراحمن کے تعزیتی ریفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر مرحو م کے صا حبزادے سردار مجیب الر حما ن کی دستار بندی کی گئی ۔تقریب سے سپیکر خیبر پختو نخوا سمبلی مشتا ق احمد غنی ،وزیر خوراک حا جی قلندر خا ن لو دھی ،رکن قو می اسمبلی علی خا ن جدو ن ،رکن صو با ئی اسمبلی مو منہ با سط ،رکن صو با ئی اسمبلی سردار اورنگزیب نلو ٹھہ ،پی ٹی آئی کے ریجنل صدر زر گل خا ن ،سا بق ڈپٹی سپیکر سردار محمد یعقو ب ،سا بق ایم پی اے سردار ادریس اور دیگر مقررین نے بھی خطا ب کیااور سردار ولی الر حما ن مر حو م کی خد ما ت کو خرا ج تحسیں پیش کیا۔تقریب میں ضلع بھر کے بلدیا تی نما ئندوں کے علا وہ سیا سی جماعتو ں کے قا ئدین اور علا قے کے لو گو ں کی کثیر تعداد میں بھی مو جود تھیں۔ضلع نا ظم سردار سعید انور نے کہاکہ سردار ولی الرحمن کی وفا ت سے بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے ہم ایک بزرگ سیا سی شخصیت کے سا تھ سا تھ ایک مدبر سیا ست دان سے بھی محروم ہو گئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ہم ان کے فرزند اور جا نشین سردار مجیب الر حما ن کو ہر ممکن تعا ون کا یقین دلاتے ہیں اور ہر اچھے کا م میں ان کا بھر پور سا تھ دیں گے اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے وا لد کے مشن کو پورا کر یں گے۔ضلع نا ظم نے کہا کہ سردار ولی الر حمن مرحو م اصو لی سیا ست کر نے وا لے سیا ست دا ن تھے ان کی قر با نیو ں اور کردار کو صدیو ں یاد رکھا جا ئے گا کیونکہ انسا ن اس دنیا فا نی سے چلا جا تا ہے مگر اس کے اچھے کا م ہمیشہ یاد رکھے جا تے ہیں۔