وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا کوہستان کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پراظہار افسوس

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا کوہستان کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کوہستان کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمی مسافروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر