عہدے کی پروا نہیں، میرا فیصلہ اب عوام کریں گے،فاروق ستار

عہدے کی پروا نہیں، میرا فیصلہ اب عوام کریں گے،فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مجھے عہدے کی پروا نہیں اب میرا فیصلہ عوام کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کراچی، حیدرآباد، سکھر، نوابشاہ اور میرپور خاص کے دورے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان اور عوام نے جسے اعتماد کا ووٹ دیا وہی کارکنان کے مسائل کا نجات دہندہ ہوگا۔
فاروق ستار