شاہ محمودقریشی سے آسٹریاکی سفیرڈاکٹربریگیٹ بلہاکی الوداعی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

شاہ محمودقریشی سے آسٹریاکی سفیرڈاکٹربریگیٹ بلہاکی الوداعی ملاقات ، باہمی ...
شاہ محمودقریشی سے آسٹریاکی سفیرڈاکٹربریگیٹ بلہاکی الوداعی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی سے آسٹریاکی سفیرڈاکٹربریگیٹ بلہا نے الوداعی ملاقات کی ۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان خوشگواراوردوستانہ تعلقات ہیں، دوطرفہ تجارتی سرگرمیوں کومزیدبڑھانےکی ضرورت ہے۔آسڑیا کی سفیر ڈاکٹربریگیٹ بلہا نے کہا کہدوطرفہ تعلقات کومزیدفروغ دینے کیلئے تیارہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد