’’ اس عرب ملک سے آئے مہمان نے این آر او کی بات کی لیکن ۔ ۔ ۔ ‘‘ پیپلزپارٹی کے رہنما نے دھماکہ خیز دعویٰ کردیا

’’ اس عرب ملک سے آئے مہمان نے این آر او کی بات کی لیکن ۔ ۔ ۔ ‘‘ پیپلزپارٹی ...
’’ اس عرب ملک سے آئے مہمان نے این آر او کی بات کی لیکن ۔ ۔ ۔ ‘‘ پیپلزپارٹی کے رہنما نے دھماکہ خیز دعویٰ کردیا

  

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان سے قطری وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے دوران این آر او دینے کی درخواست کی لیکن یہ واضح نہیں کہ این آر آو کس کیلئے مانگا گیا ہے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /سندھ /کراچی