اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کوپارلیمنٹ پہنچادیاگیا

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کوپارلیمنٹ پہنچادیاگیا
اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کوپارلیمنٹ پہنچادیاگیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کوپارلیمنٹ پہنچادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کیلئے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شیریف کو پارلیمنٹ پہنچادیاگیا،شہباز شریف نے کہا کہ قائدن لیگ نوازشریف سے ملاقات کروں گا۔صحافی نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ این آراوکابڑاشورہے،اس پرکیاکہیں گے؟ شہبازشریف نے جواب دیا کہ این آراوکیاہوتاہے؟

واضح رہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات 12 بجے ہوگی، جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد