قبرستان میں بیٹھے عامل نے فاتحہ خوانی کیلئے آئے شہری کو پکڑ لیا اور پھر ایسا کام کردیا کہ آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

قبرستان میں بیٹھے عامل نے فاتحہ خوانی کیلئے آئے شہری کو پکڑ لیا اور پھر ایسا ...
قبرستان میں بیٹھے عامل نے فاتحہ خوانی کیلئے آئے شہری کو پکڑ لیا اور پھر ایسا کام کردیا کہ آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

  

میلسی (ویب ڈیسک) موضع فتح پور کے محنت کش اللہ دتہ نے بتایا کہ وہ گزشتہ روز قبرستان شاہ دوست والا میں والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کرنے کیلئے گئے جہاں مبینہ طور پر حاجی مختیار احمد گھلو اور بشیر احمد بلوچ قبروں کے قریب بیٹھ کر کالے جادو کا عمل کر رہے تھے جنہوں نے میرے پہنچتے ہی مجھے قابو کرلیا اور پستول نکال کر دھمکی دی کہ اگر کسی کو اس عمل کے بارے میں بتایا کالے جادو کے ذریعے تمہین ہلاک کردیں گے۔ مذکورہ دونوں افراد کالے جادو کے ماہر ہیں مجھے ان سے جان کا خطرہ ہے مجھے تحفظ دیا جائے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /وہاڑی