”آصف زرداری سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی اور نواز شریف اے پی سی میں شرکت کیوں نہیں کر رہے ؟“صحافی کے سوالات پر شہباز شریف کے حیران کن جوابات

”آصف زرداری سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی اور نواز شریف اے پی سی میں شرکت کیوں ...
”آصف زرداری سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی اور نواز شریف اے پی سی میں شرکت کیوں نہیں کر رہے ؟“صحافی کے سوالات پر شہباز شریف کے حیران کن جوابات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے واضح کردیا کہ نواز شریف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے ۔پارلیمنٹ ہاوس سے روانگی کے موقع پر شہباز شریف نے صحافیوں سے مختصر گفتگو کی ۔اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ نواز شریف اے پی سی میں شرکت کیوں نہیں کر رہے ۔اس پر جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ میاں صاحب آل پارٹیز کانفرنس میں نہیں جائیں گے بلکہ اے پی سی میں ہمارا وفد شرکت کرے گا۔صحافی نے پوچھا کے آصف زرداری سے ملاقات کے دوران کیا گفتگو ہوئی تو شہباز شریف نے کہا کہ آپ نے ملاقات کی تصویر تو دیکھ لی ہو گی۔

مزید :

قومی -