وہ بھوت جس نے فحش فلموں میں کام کرنے والی اداکاراﺅں کی زندگی اجیرن کردی

وہ بھوت جس نے فحش فلموں میں کام کرنے والی اداکاراﺅں کی زندگی اجیرن کردی
وہ بھوت جس نے فحش فلموں میں کام کرنے والی اداکاراﺅں کی زندگی اجیرن کردی

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک بھوت نے فحش فلموں میں کام کرنے والے اداکاروں اور اداکاراﺅں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے اور اب انہوں نے اس سے نمٹنے کے لیے بھوت پکڑنے والوں کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ دی مرر کے مطابق فحش اداکاروں اور اداکاراﺅں کا یہ گروپ ایک سٹوڈیو میں فلمیں بناتا ہے جہاں وہ بھوت موجود ہے اور ہر چیز اتھل پتھل کیے رکھتا ہے۔

اس سٹوڈیو کی بنیاد لی گرین نامی شخص نے رکھی تھی جس کا کہنا ہے کہ ”کچھ عرصہ تک تو ہم پرسکون ماحول میں کام کرتے رہے لیکن چند ماہ سے سٹوڈیو میں عجیب و غریب واقعات ہونا شروع ہو گئے۔ کبھی دیوار پر لگا آگ بجھانے والا آلہ اچھل کر خود بخود فرش پر گر جاتا ہے۔کبھی ہماری چیزیں ادھر ادھر ہو جاتی ہیں، ایک جگہ رکھیں تو وہ دوسری جگہ سے ملتی ہیں اور کبھی اداکاراﺅں کو ایسا لگتا ہے جیسی کوئی ان کے جسم کو چھو رہا ہو۔پورا عملہ اس بھوت کی وجہ سے خوف میں مبتلا ہے جس کے باعث ہم نے بھوت پکڑنے والوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس