بے بی مرزا ملک کیسا ہے؟ تصویر نے سوشل میڈیا پر ’ریکارڈ دھوم‘ مچا دی، جان کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”ماشاءاللہ“

بے بی مرزا ملک کیسا ہے؟ تصویر نے سوشل میڈیا پر ’ریکارڈ دھوم‘ مچا دی، جان کر ...
بے بی مرزا ملک کیسا ہے؟ تصویر نے سوشل میڈیا پر ’ریکارڈ دھوم‘ مچا دی، جان کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”ماشاءاللہ“

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خبر سامنے آئی تو ہر طرف سے مبارکباد کے ڈھیروں پیغامات ملنے شروع ہو اور اس کیساتھ ہی یہ تجسس بھی پیدا ہو گیا کہ آخر یہ ”بے بی مرزا ملک“ کیسا دکھتا ہے۔

تو جناب! یہ انتظار بھی اب ختم ہو گیا ہے کیونکہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس نے ’ریکارڈ دھوم‘ مچا دی ہے اور ہر کوئی بس ایک ہی بات کہہ رہا ہے کہ ”ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نظر بد بچائے۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس /کھیل