فضل الرحمان کی اے پی سی مخدوش ، پیپلز پارٹی نے بھی سرخ جھنڈی دکھادی

فضل الرحمان کی اے پی سی مخدوش ، پیپلز پارٹی نے بھی سرخ جھنڈی دکھادی
فضل الرحمان کی اے پی سی مخدوش ، پیپلز پارٹی نے بھی سرخ جھنڈی دکھادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی نے بھی سرخ جھنڈی دکھادی ، فضل الرحمان کی اے پیسی بلانے کی خواہش مخدوش ہونے لگی ۔

جیونیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ فوری احتجاج کیا گیا تو اس سے عوام میں اپوزیشن کا تاثر منفی جائیگا ،حکومت کے خلاف احتجاج 6ماہ کے بعد پارلیمنٹ کے باہر کیا جانا چاہئے اور شریف برادران نے بھی پیپلز پارٹی کی تجویز پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے حکومت کیخلاف فوری احتجاجی تحریک نہ چلا نے پر اتفاق کرلیاہے جبکہ مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں بھی دونوں جماعتوں کے قائدین شریک نہیں ہونگے ۔

مزید :

قومی -سیاست -