شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کا کیا نام رکھا اور اس کا مطلب کیا ہے؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کا کیا نام رکھا اور اس کا مطلب کیا ہے؟ ...
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کا کیا نام رکھا اور اس کا مطلب کیا ہے؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا خوبصورت بیٹے کے والدین بن گئے ہیں جس کا نام ”اِذہان مرزا ملک“ رکھ دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اور ثانیہ مرزا کے قریبی خاندانی ذرائع کے مطابق شعیب اور ثانیہ نے اپنے بیٹے کا نام ’اِذہان‘ رکھا ہے جس کا عربی میں مطلب ہے ’اللہ کا فرمانبردار۔۔۔‘

واضح رہے کہ شعیب ملک نے آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے دعاﺅں میں یاد رکھنے اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔