مراد خان کے والد انتقال کر گئے
پبی (نما ئندہ پاکستان) آل ٹیچر ایسو سی ایشن خان فراز گروپ ضلع نو شہرہ کے نامزد جنرل سیکرٹری مراد خان کے والد بزر گوار انتقال کر گئے مرحوم کو ان کی آبا ئی گاؤں تارو کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام اساتذہ سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مرحوم کی رسم قل بروز جمعرات 31 اکتو بر کو ان کی رہائش گا ہ تارو میں ادا کی جا ئے گی
