نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام بے گھر افراد کیلئے انقلابی اقدام، ندیم قریشی

  نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام بے گھر افراد کیلئے انقلابی اقدام، ندیم قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب محمد ندیم قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستا ن عمر ان خا ن کا نیا پاکستا ن ہا ؤسنگ پروگر ام بے گھر افراد کیلئے ایک انقلا بی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

اقدام ہے جس کی بد ولت ان کے اپنے گھر کا خواب پو را ہو سکے گا۔شہری گھروں کے حصو ل کیلئے اپنی رجسٹر یشن کر وائیں اور حکومتی قر عہ انداز ی میں شا مل ہو ں۔انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر یونین کو نسل 24 اور 27 میں نیا پاکستا ن ہا ؤسنگ پروگر ام کی رجسٹر یشن کر انے وا لو ں میں ر سید یں تقسیم کر تے ہو ئے کیا۔پارلیمانی سیکرٹری محمد ندیم قریشی نے کہا کہ تحر یک انصا ف کی حکو مت عوام کی حقیقی معنوں میں خد مت پر یقین رکھتی ہے، اپنے منشو ر پر عمل پیر اہو کر انہیں اپنے گھر وں کی فر اہمی کے خو اب کو پو را کرنے جا رہی ہے۔ما ضی میں عوام کے مذا ق کیاجا تا رہا ہے اب ہم بے گھر افر اد کو حقیقی خوشیاں دیں گے۔ اس موقع پر محمد علی قر یشی، سلیم بھٹہ