ورثا کی تلاش
لاہور(کرائم رپورٹر) 70 سالہ نامعلوم شخص پر اسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔جس کی نعش مردہ خانہ جمع کروادی گئی۔پولیس کے مطابق متوفی جناح ہسپتال لاہور میڈیکل 2 میں زیر علاج تھا جس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے۔

You are subscribed Successfully