سانحہ چونیاں متاثر ہ خاندانوں میں 10,10لاکھ روپے کے چیک تقسیم
قصور،چونیاں (بیورورپورٹ+نامہ نگار) قصور سانحہ چونیاں متاثرین میں چیک تقسیم کی تقریب کاانعقادوزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے سانحہ میں متاثرہ خاندانوں میں چیک تقسیم سانحہ میں متاثرہ 4 خاندانوں کے افراد کو پنجاب حکومت کی جانب سے چیک تقسیم کئے گئے سانحہ میں مقتول بچوں میں فیضان،علی حسنین، سلمان اکرم اور محمد عمران کے ورثاء نے چیک وصول کیے۔بچوں کے ورثاء کوچیک صوبائی وزیر مواصلات سردار آصف نکئی اور بہبود آبادی صوبائی وزیر سردار ہاشم ڈوگر نے دیے۔چونیاں متاثرہ خاندانوں کو فی گھر دس لاکھ روپے کے چیک دئیے گئے اس مو قع پر صو با ئی وزیر سر دا ر ہا شم ڈو گر نے کہا کہ یہ چیک بچو ں کا نعم البد ل نہیں مگر عمرا ن خا ں کی ہدا یت پر متا ثر ہ خا ندا ن کے سا تھ اظہار ہمد ر دی کے طو ر پر چیک دیئے جا رہے ہیں متا ثر ہ خا ندا ن کو بے یا ر و مد د گا ر نہیں چھو ڑ ا جا ئے گا انصا ف کی فراہمی تک مقا می قیا د ت اور پنجا ب حکو مت چھین سے نہیں بیٹھے گی در ند گی کا مظا ہر ہ کر نے والے در ند ہ صفت ملز م کو بہت جلد کیفر کر دا ر تک پہنچا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ پنجا ب حکو مت بچو ں کے اغوا ز یا د تی کے بعد قتل کے وا قعا ت کی رو ک تھا م کے لیے ٹھو س اقدا ما ت کر رہی ہے تا کہ ایسے سا نحا ت رو نما ہی نہ ہو سکیں۔
