ورثاء کی تلاش
لاہور(پ ر) ایک نعش مسمی حیدر ولد محمد حسین سکنہ ٹاؤن شپ جو کہ جناح ہسپتال میں 16اکتوبر کو داخل ہوا اور اگلے ہی روز بوجہ بیماری فوت ہو گیا۔جس کی عمر تقریباً55سال ہے جس کسی کو علم ہو اکبر علی ایس آئی تھانہ ٹاؤن شپ میں رابطہ کرے۔فون نمبر۔03087771453.03467113141,03087771827
