نواز شریف کی مکمل صحت یابی کیلئے پوری قوم دعا کرے، حافظ اسعد عبید

نواز شریف کی مکمل صحت یابی کیلئے پوری قوم دعا کرے، حافظ اسعد عبید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے نائب صدر حافظ اسعد عبید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی مسلسل بیماری پر پوری قوم میں شدید تشویش اور اضطراب پایا جاتا ہے میاں محمد نواز شریف عالم اسلام کا اثاثہ اور پاکستانیوں کی امیدوں کا مرکز ہیں انہوں نے کہا کہ پوری قوم میاں محمد نوازشریف کی جلد مکمل صحت یابی کیلئے دعا کرے۔