سعودی عرب نے ویز ا کارڈ پر پابندی لگا دی، ادائیگیا ایڈوانس اور آئی بین کے ذریعے ہونگی

سعودی عرب نے ویز ا کارڈ پر پابندی لگا دی، ادائیگیا ایڈوانس اور آئی بین کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ کاروبار کرنے والوں کی مشکلات میں اضافہ،سعودی وزارت الحج نے عمرہ اپروول،دیگر ادائیگیاں ویزہ کارڈ سے کرنے سے روک دیا،پاکستان عمرہ ایجنٹ سعودی کمپنیوں کے نمائندوں کے ویزہ کارڈ سے ٹرانسپورٹ اور ہوٹل کی ادائیگی کر کے ویزہ نکال رہے تھے،سعودی حکومت نے فوری طور پر عمرہ ویزہ،ٹرانسپورٹ،ہوٹلز کی ادائیگی ویزہ کارڈ پر پابندی لگا دی ہے اب عمرہ کمپنیاں صرف ادائیگیاں ایڈوانس اور آئی بین کے ذریعے بھی ہو سکیں گی۔
آئی بین

مزید :

صفحہ آخر -