وفاقی دارالحکومت میں ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی دارلحکومت میں ڈرون کیمرہ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی،پابندی میں دفعہ 144لگائی گئی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188کی کارروائی کی جائے گی،پابندی کا اطلاق دو ماہ کے لئے ہو گا۔وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ڈرون/ پابندی
