آزادی مارچ اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی کامیاب ہو چکا
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے کامیاب آزادی مارچ کے بعد پی ٹی آئی حکومت کے اوسان خطا ہو چکے ہیں میرا خیال ہے کہ وزیر اعظم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اپوزیشن کا آزادی مارچ اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی کامیاب ہو چکا ہے اور میری حکومت ناکام ہو چکی ہے اور میری ناکام پالیسوں کی وجہ سے ہی آج عوام کا سمندر آزادی مارچ کی شکل میں میری حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے مین اظہار خیال کررہے تھے۔
طلال چودھری
