آزادی مارچ صرف حکومت کو کمزور کرنے کی سازش ہے

آزادی مارچ صرف حکومت کو کمزور کرنے کی سازش ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے درست کہا ہے کہ جے یو آئی کا آزادی مارچ ناکام ہو چکا ہے اور عوام نے اس میں شرکت نہ کرکے اس کو مسترد کردیا ہے جب کراچی سے یہ مارچ روانہ ہوا تھا تواس وقت بھی اس مارچ میں صرف چار پانچ ہزار کے قریب ہی لوگ تھے حالانکہ اس وقت سندھ کی دوسری اپوزیشن جماعتوں نے بھی اس میں شرکت کی تھی۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چونکہ اپوزیشن اس وقت انتشار کی سیاست کررہی ہے یہ مارچ سے نہ صرف حکومت کو کمزور کرنے کی سازش کررہی ہے۔
حلیم عادل شیخ

مزید :

صفحہ اول -