بورڈ انٹرکالجیٹ گرلز والی بال چیمپئن شپ شروع ہو گئی

    بورڈ انٹرکالجیٹ گرلز والی بال چیمپئن شپ شروع ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز والی بال چیمپئن شپ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون ٹو، اسلام آباد میں شروع ہوگی، فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس مسز فوزیہ معروف نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی ٹیمیں ناک آؤٹ سسٹم پر حصہ لیں گی۔