سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشن صدر کے انتخاب کا طریقہ کار چیلنج کردیاگیا

سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشن صدر کے انتخاب کا طریقہ کار چیلنج کردیاگیا
سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشن صدر کے انتخاب کا طریقہ کار چیلنج کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشن صدر کے انتخاب کا طریقہ کار چیلنج کردیاگیا،عدالت نے مرزا نزاکت بیگ ایڈوکیٹ کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے اٹارنی جنرل اور سیکرٹری سپریم کورٹ بار کو نوٹس جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشن صدر کے انتخاب کا طریقہ کار چیلنج کردیاگیا،عدالت نے مرزا نزاکت بیگ ایڈوکیٹ کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ،عدالت نے اٹارنی جنرل اور سیکریٹری سپریم کورٹ بار کو نوٹس جاری کر دیا،سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردی ۔