صفدر سلیم سیشن جج گجرات مقرر، نوٹیفکیشن جاری
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے صفدر سلیم کو سیشن جج گجرات مقررکردیاہے جبکہ ان کے پیش رو سید مظفر علی شاہ کو لاہورہائی کورٹ میں رپورٹ کرنے کے لئے کہا گیاہے،اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے،اس سے قبل صفدر سلیم لاہورہائی کورٹ میں ڈائریکٹر کیس مینجمنٹ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔
نوٹیفکیشن