ملک بھر کے تمام بنک،مالیاتی  ادارے آج سے تین روز بند رہیں گے

  ملک بھر کے تمام بنک،مالیاتی  ادارے آج سے تین روز بند رہیں گے

  

لاہور(این این آئی)عید میلادالنبی ؐکے موقع پر تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک آج(جمعہ) کو بند رہیں گے۔جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہنے کے بعد پیر 2نومبرکو کھلیں گے۔ 

مالیاتی  ادارے

مزید :

صفحہ آخر -