باب اسلام ٹریول کے چیف ایگزیکٹو عبدالغفار عاصم انتقال کرگئے

   باب اسلام ٹریول کے چیف ایگزیکٹو عبدالغفار عاصم انتقال کرگئے

  

  لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب کے سینئرجج آرگنائزر باب اسلام ٹریول کے چیف ایگزیکٹو عبدالغفار عاصم قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ان کی نمازجنازہ آج صبح 9.00 بجے جنازگاہ کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -