خادم حرمین شریفین کی ضیوف الرحمن کیلئے خدمات قابل قدر ہیں،چیئرمین موسسہ الحسن
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) چیئرمین موسسہ الحسن کے چیئرمین عبد الحسیب حسن نے ریاض سعودی عرب سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حرمت رسولؐ کی حفاظت کیلئے امت مسلمہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ خادم حرمین شریفین کی ضیوف الرحمن کیلئے خدمات قابل قدر ہیں،مدینہ رسول میں ان کے اقدامات کو پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
چیئرمین موسسہ الحسن