5سالہ بچے سے بدفعلی، ملزم گرفتار

  5سالہ بچے سے بدفعلی، ملزم گرفتار

  

گگو منڈی(نامہ نگار)اوباش نوجوان کی پانچ سالہ بچے سے بدفعلی(بقیہ نمبر37صفحہ10پر)

 کرڈالی تفصیل کے مطابق حصاریہ کالونی کے رہائشی محنت کش افضل کا پانچ سالہ معصوم بیٹا عثمان گلی میں کھیل رہا تھا کہ اسے اوباش نوجوان نعیم ورغلا کر مکئی کی فصل میں لے گیا اور اسے زبردستی بدفعلی کا نشانہ  بنا ڈالا جس کے نتیجہ میں بچے کی حالت غیر ہوگئی کے رونے کی آ واز سن کر لوگ مکئی کی فصل کے اندر گئے تو اوباش اس سے بدفعلیکر رہا تھا شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -