آوارہ کتو ں کا حملہ، دو بچے شدید زخمی

آوارہ کتو ں کا حملہ، دو بچے شدید زخمی

  

 رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) رحیم یار خان وگردونواح میں آوارہ(بقیہ نمبر36صفحہ7پر)

 کتوں کے کاٹنے کے حملے جاری ہیں، مزید 2 کمسن بچوں کو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا،  تفصیل کے مطابق کوٹسمابہ کی 9 سالہ جویریہ بی بی اور تھلواڑی کی 11 سالہ رحمت بی بی کو گلی میں کھیلنے کے دوران آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا اور انہیں کاٹ کر شدید زخمی کر دیا ورثاء  نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -