گستاخانہ خاکے، اقوام متحدہ،اسلامی ممالک  واقعات کا نوٹس لیں، شیر علی گورچانی

    گستاخانہ خاکے، اقوام متحدہ،اسلامی ممالک  واقعات کا نوٹس لیں، شیر علی ...

  

 را جن پور(نا مہ نگار) فرا نس میں حکومتی سر پر ستی میں گستا خا نہ خاکوں کی اشاعت کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور تو ہین امیز (بقیہ نمبر20صفحہ10پر)

خا کو ں سے پو ری دنیا کے مسلما نو ں کے جذ با ت مجرو ح ہو ئے ہیں اور دنیا بھر میں کو ئی بھی مسلما ن نبی کر یم ؐ کی شا ن اقدس میں گستا خی کو ہر گز برداشت نہیں کر سکتا اقوام متحدہ اور اسلامی مما لک گستا خانہ خاکوں کا فوری ٹھو س نوٹس لیں اور فرا نس سے تما م تعلقات ختم کر یں اور فرا نسیسی مصنو عا ت کا با ئیکا ٹ کیا جا ئے ان خیالات اظہا ر سا بق ڈپٹی سپیکر پنجا ب اسمبلی سر دار شیر علی خان گورچا نی، سا بق امید وار صو با ئی اسمبلی سر دار محمد یو سف خان در یشک، مسلم لیگ ن کے ضلعی سینئر نا ئب صدر سر دار عظمت اللہ خان در یشک،سا بق چیئر مین سر دار طارق خان گو پا نگ  نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ حر مت رسول پر ہما ری جا ن بھی قر با ن ہے اور تا جدا ر مد ینہ حضرت محمد ؐ تما م جہانو ں کیلئے با عث رحمت بن کر آئے ہیں اور ربیع اول کا مہینہ بر کتو ں رحمتو ں اور خو شیو ں وا لا مہینہ ہے اور حضور پا ک کی تعلیما ت تما م انسا نیت کیلئے مشعل را ہ  ہیں اور انہو ں نے کہا کہ تما م عا شقان رسول جشن عید میلا النبی عقیدت و احترام اورشایان شان طر یقے سے منا ئیں گے اورسنت نبوی پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخرت میں کا میا بی حا صل کر سکتے ہیں۔

شیر علی گورچانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -