کالے یرقان سے متاثرہ2افراد جاں بحق
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) رحیم یار خان و گردونواح میں کالے (بقیہ نمبر17صفحہ10پر)
یرقان کے وار جاری،کالے یرقان میں مبتلا مزید 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔تفصیل کے مطابق ججہ عباسیہ کا 76 سالہ عبدالرشید اور میر پور کا 50 سالہ منیر حسین کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے ہیں۔