سہولت بازار میں سبزیاں، فروٹ مہنگے

  سہولت بازار میں سبزیاں، فروٹ مہنگے

  

گڑھ مہاراجہ (نامہ نگار) گڑھ موڑ پر لگایا گیا سہولت بازارجس میں (بقیہ نمبر10صفحہ10پر)

فروٹ اور سبزیاں عام بازار سے برابر ریٹ پر مل رہی ہیں عام بازار میں بھی حکومتی پرائس لسٹ کے مطابق اشیاء نہیں ملتی بلکہ دکاندار من مرضی کا ریٹ لگا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں شہریوں میں محمد عمران،محمد فاروق،ملک عرفان اور دیگر نے بتایا کہ سہولت بازار میں افسران کاغذی کاروائی کر رہے ہیں حالانکہ سبزی اور فروٹ کی ریٹ،گوشت عوام کو مہنگے داموں مل رہا ہے انہوں نے ڈی سی جھنگ،اسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

کارروائیاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -