دیپالپور،اسلم چنا قتل کیس،ایک ملزم کو تین بار سزائے موت،2بری

دیپالپور،اسلم چنا قتل کیس،ایک ملزم کو تین بار سزائے موت،2بری

  

دیپال پور(نمائندہ پاکستان) معروف سیاستدان و زمیندار ملک محمد اسلم چنا آف قادر آباد تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے مشہور تہرے مقدمہ قتل میں ملوث نامزد ملزم وسیم عباس بھٹی کو ایڈیشنل سیشن جج دیپالپورنے 3 بار سزائے موت اورپانچ لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنایا جبکہ محمد وسیم اور اظہر بشیرکو جرم ثابت نہ ہونے پر باعزت بری کر دیا گیا۔ 

سزائے موت

مزید :

صفحہ آخر -