محکمہ انسانی حقوق کی دوروزہ ٹریننگ ورکشاپ

محکمہ انسانی حقوق کی دوروزہ ٹریننگ ورکشاپ

  

 لاہور (لیڈی رپورٹر)صوبائی محکمہ انسانی حقوق واقلیتی امور اور حقوق پاکستان کے باہمی اشتراک سے لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں: پاکستان کے بین الاقوامی انسانی حقوق کی رپورٹنگ میں فرائض:کے موضوع پر دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ میں پنجاب کے مختلف اہم محکموں کے 25 سے زائد سرکاری عہدیداران نے شرکت کی۔سیشن کا باقاعدہ آغاز سیکرٹری انسانی حقوق ندیم الرحمن نے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -