عکاشہ کیلیگرافی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسم محمدؐ کی خطاطی کی نمائش

  عکاشہ کیلیگرافی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسم محمدؐ کی خطاطی کی نمائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) الحمراء میں پاکستان کیلی گرافی ایسوسی ایشن اور عکاشہ کیلی گرافی فاؤنڈیشن کے تعاون سے آپ ؐ کے اسم مبارک کی خطاطی کی ایک نمائش منعقد ہوئی جس میں حاضرین نے خطاطی کے فن پاروں کو خوب سراہا۔ خطاطی کو فروغ دینے میں پاکستان کیلی گرافی ایسوسی ایشن اور عکاشہ کیلی گرافی فاؤنڈیشن ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔اس موقع پر عکاشہ مجاہد نے کہا کہ خاتم الانبیاء کی پیدائش کے حوالے سے ربیع الاول ہمارے لئے رحمت کا پیغام ہے