سابق ناظم محمدشفیق خان  کے والدانتقال کرگئے

Oct 30, 2020


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونسل اگرہ کے سابق ناظم محمدشفیق خان کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواگرہ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم ڈاکٹرفضل وہاب کے چچاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزیدخبریں