سرحد پار سے دراندازی کرکے سعودی عرب میں وسیع پیمانے پر آگ لگانے میں ملوث تین ملزم گرفتار

سرحد پار سے دراندازی کرکے سعودی عرب میں وسیع پیمانے پر آگ لگانے میں ملوث تین ...
سرحد پار سے دراندازی کرکے سعودی عرب میں وسیع پیمانے پر آگ لگانے میں ملوث تین ملزم گرفتار

  

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کی پولیس نے جنوبی علاقے عسیر میں سرحد پار سے دراندازی کرکے وسیع پیمانے پر آگ لگانے میں ملوث تین ایتھوپیائی باشندوں کو گرفتارکیا ہے۔غیرملکی شرپسندوں نے عسیر کی تنومہ گورنری میں گھس کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 47لاکھ مربع میٹر کے علاقے پر آگ بھڑک اٹھی اور بڑے پیمانے پر جنگی جڑی بوٹیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مملکت کے استحکام اور سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصرسے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

مزید :

عرب دنیا -