پاکستان نے بھارت کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ بلا کر کیا پیغام پہنچایا ؟ جانئے 

پاکستان نے بھارت کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ بلا کر کیا پیغام پہنچایا ؟ ...
پاکستان نے بھارت کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ بلا کر کیا پیغام پہنچایا ؟ جانئے 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت احتجاج ریکارڈ کروا دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے تیزہ پیر اور رکھ چکری سیکٹرمیں بلا اشتعال فائرنگ کی ، بھارتی فائرنگ سے خاتون سمیت دو شہری زخمی ہوئے ہیں ۔ پاکستان نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پر بھارت کے سینئر سفارتکا ر کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا ہے ۔

مزید :

قومی -