جیریمی کوربین کو معطل کرنے کے لیبر کے فیصلے سے "افراتفری" پیدا ہوگی: جنرل سیکریٹری یونائیٹ یونین لین میک کلوسی

جیریمی کوربین کو معطل کرنے کے لیبر کے فیصلے سے "افراتفری" پیدا ہوگی: جنرل ...
جیریمی کوربین کو معطل کرنے کے لیبر کے فیصلے سے

  

لندن (مجتبیٰ علی شاہ )لیبر پارٹی کے سابق چیئرمین جیرمی کوربن کے سب سے مضبوط اتحادیوں میں سے ایک نے کہا ہے کہ جیریمی کوربین کو معطل کرنے کے لیبر کے فیصلے سے "افراتفری" پیدا ہوگی ہے اور اگلے انتخابات میں پارٹی کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یونائیٹ یونین کے جنرل سکریٹری لین میک کلوسی نے کہا کہ اس عمل کے بعد پارٹی تقسیم ہو جائے گی۔مسٹر کوربین کو اس دعوے سے انکار کرنے کے بعد معطل کردیا گیا تھا انہوں نے یہ دعوی واپس لینے سے انکار کر دیا تھا ، لیبر میں یہودیریت کے پیمانے کو "ڈرامائی انداز میں بڑھا چڑھا" کر پیش کیا جا رہا ہے۔

مزید :

برطانیہ -قومی -