کورونا میں اضافہ، وہ شہر جس کے  کئی علاقوں کو سیل کردیا گیا

کورونا میں اضافہ، وہ شہر جس کے  کئی علاقوں کو سیل کردیا گیا
کورونا میں اضافہ، وہ شہر جس کے  کئی علاقوں کو سیل کردیا گیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

تصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کوروناوائرس کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے علاقوں ایف 6 ٹو،ایف 6 تھری، ایف 6 فور،ایف 10 فوراورآئی 10 ٹوکی مختلف گلیاں سیل کردی گئی ہیں۔ ان گلیوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت صرف یہ گلیاں ہی سیل ہوں گی جبکہ باقی علاقے کھلے رہیں گے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -