مہنگائی اور معاشی بدحالی عوام کے لئے وبال جان بن گئی،روبینہ سہیل

  مہنگائی اور معاشی بدحالی عوام کے لئے وبال جان بن گئی،روبینہ سہیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین لاہور کی نائب صدر و ایم پی اے کی ٹکٹ ہولڈر روبینہ سہیل بٹ اور چودھری سلیم جاوید جٹ نے کہا ہے کہ مہنگائی اور معاشی بدحالی عوام کے لئے وبال جان بن گئی ہے آٹا، چاول،گھی،دالیں اور سبزیاں غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں ؎

، غریب آدمی مزید بدحال ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ تبدیلی سرکار کو بھگانے کیلئے ان کے خلاف سب کو سڑکوں پر نکلنا ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -