کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس،ادویات کے 151کیسز پر کارروائی

کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس،ادویات کے 151کیسز پر کارروائی

  

لاہور(جنرل رپورٹر)پراونشل کوالٹی کنٹرول بورڈ،محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کے234ویں اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگزکنٹرول محمد سہیل نے کی- کل 151کیسز پر کارروائی کی گئی۔ 25 ڈرگ کورٹس کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا اور 0 میں پراڈکٹ سپیسیفکشن انسپکشن کی سفارش کی گئی۔ چیف ڈرگز کنٹرولر اظہرجمال سلیمی، شاہین اقبال، پروفیسر ڈاکٹر سا جد بشیر، پروفیسر ڈاکٹرنوید اقبال انصاری، پروفیسر ڈا کٹر محمود احمد،پروفیسر ڈاکٹرمحمد جمشید اورپروفیسر ڈاکٹر شہناز اختر نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -