بی ایس میڈیا اینڈ ڈویلپمنٹ کمیونیکیشن کیلئے داخلہ شیڈول جاری

بی ایس میڈیا اینڈ ڈویلپمنٹ کمیونیکیشن کیلئے داخلہ شیڈول جاری

  

لاہور(پ ر)چیئرپرسن ڈاکٹر عائشہ اشفاق کی زیر نگرانی، ڈیپارٹمنٹ آف ڈویلپمنٹ کمیونیکیشن نے ملک بھر کے کامیاب میڈیا پروفیشنلز کی مشاورت سے پیشہ ورانہ ضروریات اور جدید میڈیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ  نصاب مرتب کیا ہے جس کے بعد بی ایس پروگرام برائے تعلیمی سال 2021،بی ایس میڈیا اینڈ ڈویلپمنٹ کمیونیکیشن (چار سالہ) پروگرام (مارننگ) کیلئے آن لائن داخلہ فارم 8 نومبر 2021 شام 4 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

،یونیورسٹی آف دی پنجاب کی ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کریں،www.pu.edu.pk

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -