نیسلے پاکستان، حکومت خیبر پختونخوا اور عالمی بینک کے مابین چترال تربیتی پروگرام کیلئے اشتراک 

نیسلے پاکستان، حکومت خیبر پختونخوا اور عالمی بینک کے مابین چترال تربیتی ...

  

 نیسلے پاکستان، حکومت خیبر پختونخوا اور عالمی بینک کے مابین چترال تربیتی پروگرام کیلئے اشتراک  سے چترال میں  دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔واضح رہے کہTREK کا افتتاح عالمی بینک کی طرف سے مالی اعانت  کے حاملKhyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development(KITE)    منصوبہ کے حصہ کے طور پردسمبر، 2020میں وزیراعظم عمران خان نے کیا۔TREK   وفاقی حکومت کے  2020 کے اہم اہداف کے حصول کی لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ TREK  پروگرام کے تحت سوات، گلیات اور چترال کے تین مقامات پر میں نجی اور سرکاری شعبہ کے20 خواتین سمیت 130 شرکاء کو تربیت فراہم کی گئی۔ پروگرام کے تحت گلیات کے سکول جانے والے بچوں کیلئے غذائیت اور حفظان صحت کے بارے میں تربیت اور آگاہی کے ذریعے مقامی کمیونٹیز کو مصروف عمل رکھا گیاہے۔

مزید :

کامرس -