بجلی بندرہے گی

  بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی جمرودگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی30 اور 31 اکتوبر صبح8بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  آر ایم ٹی, ڈی ایچ اے, صفدر آباد فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے,  132کے وی جمرودگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31 اکتوبر صبح9بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی   ایکسپریس 3 اور اولمپیا فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے,   132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی یکم نومبر صبح7بجے سے شام 7بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  مالاکنڈھیر, کینال ٹاون, ریگی, ایگرکلچر, ڈی ایچ اے  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے 132کے وی ڈی آئی خان گرڈسٹیشنسے بجلی کی فراہمی یکم نومبر صبح9بجے سے  دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کمیشنری بازار, مریالی 1, شیخ یوسف 1, صدرفیڈر کے صارفین متاثرہوں گے,  132کے وی کلاچی گرڈسٹیشنسے بجلی کی فراہمی  30 اور 31اکتوبر صبح8بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میدان فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی بنوں گرڈسٹیشنسے بجلی کی فراہمی یکم نومبر صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی 3, فاطمہ خیل 2. جانی خیل2   فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی کرک گرڈسٹیشنسے بجلی کی فراہمی یکم نومبر صبح9بجے سے  دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کرک 2, احمد والا, فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی مانسہرہ گرڈسٹیشنسے بجلی کی فراہمی یکم نومبر صبح9بجے سے  دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی 1, سٹی 2, شاہین شہید, احسان شہید, عطر شیشہ  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی بٹل گرڈسٹیشنسے بجلی کی فراہمی یکم نومبر صبح9بجے سے  دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بٹگرام 2,1, ڈی ایچ کیو فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -