ملاکنڈ یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس سوسائٹی کی  وائس چانسلر سے ملاقات

  ملاکنڈ یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس سوسائٹی کی  وائس چانسلر سے ...

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر)ملاکنڈ یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس سوسائٹی کی وائس چانسلر سے ملاقات، سوسائٹی کے عہدیداروں نے وائس چانسلر کا چارج سنبھالنے پر پروفیسرڈاکٹر رشید احمد کو مبارکباددی، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر رشیداحمد نے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس سوسائٹی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -