ریمبو کے شریک 2ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت آج تک کیلئے ملتوی 

ریمبو کے شریک 2ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت آج تک کیلئے ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہوراخلاق احمد نے ریمبو کے شریک دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت آج تک ملتوی کرتے ہوئے ملزمان کے وکلاء کو آج دلائل دینے کی ہدایت کردی  پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے اور عدالت کو بتایا کہ دونوں ملزمان قصور وار ہیں ضمانت مسترد کی جائے ملزمان کے وکلاء نے دلائل کے لیے مہلت مانگ لی جس پر عدالت نے ملزم اسد عظمت اور آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت آج تک ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -